the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
بالاسور، 7 جنورى (يو اين آئى) ہندوستان نے آج چاندى پور کى ٹيسٹ رينج سے درميانى دورى کے بيلسٹک ميزائل اگنى II کے استعمال کا کامياب تجربہ کيا۔
يہ دو مرحلوں والا زمين سے زمين پر مار کرنے والا ميزائل ہے۔ جس ميں ٹھوس ايندھن استعمال ہوتا ہے۔ اسے صبح 9 بج کر 50 منٹ پر چھوڑا گيا۔
اس تجربہ سے فوج کو دفاعى سائنس دانوں کى مدد کے بعد خود زمين سے زمين پر مار کرنے والے ميزائل کو استعمال کرنے کا مطلوبہ اعتماد اور صلاحيت حاصل ہوجائے گى۔يہ ميزائل 2004 ميں ہى فوج کے سپرد کيا جاچکا



ہے اور اسے فوج کا 555 واں ميزائل گروپ استعمال کرے گا۔اگنى ۔2 ايک ٹن تک وزنى ايٹمى ہتھيار کو فضا ميں لے جاکر مار کرنے کى صلاحيت کا حامل ہے۔ 20 ميٹر کے اس ميزائل کو ڈى آر ڈى او کى ليب نے تيار کيا ہے۔
يہ ميزائل گائيڈڈ ميزائل ڈيولپمنٹ کا حصہ ہے۔ يہ دو مرحلوں ميں پرواز کرتا ہے۔ اس کى نقل و حمل آسان ہے۔
ذرائع نے بتايا ہے کہ اگنى ۔2 تقريباً ايک ہزار کلو وزن لے جاکر 2000 کلوميٹر کے فاصلہ تک نشانہ کو تباہ کرسکتا ہےاگر وزن کم ہو تو اس کى مار تين ہزار کلوميٹر تک بھى بڑھائى جاسکتى ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.